Highlights

سیوریج کے پانی سے سبزیاں اگانے پر ضلعی انتظامیہ لاہور متحرک، کاروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے. (ڈی سی لاہور دانش افضال) 

ضلعی انتظامیہ لاہور کی ہڈیارہ ڈرین کےسیوریج والے پانی سے سبزیاں آگانے پر دوبارہ (سیکنڈ فیز) سخت کارروائی. 

اسٹنٹ کمشنر کینٹ مرصیہ سیلم ، پنجاب فوڈ اتھارٹی، محکمہ نہر اور پولیس نے مشترکہ آپریشن کیا.

ہڈیارہ گاؤں میں 02 ایکڑ زمین پر لگی پالک کو سیوریج کا پانی دیا جا رہا تھا.

گندے پانی سے اگائی جانے والی پالک کو موقع پر تلف کر دیا گیا. (ڈی سی لاہور دانش افضال) 

ہڈیارہ ڈرین پر لگے 08 ٹیوب ویل کو پکڑ لیا گیا. (ڈی سی لاہور دانش افضال)

 ٹیوب ویلز کو مسمار کروا دیا گیا.( ڈی سی لاہور دانش افضال). 

لاہور کے تمام اسٹنٹ کمشنرز فیلڈ میں موجود ہیں اور سبزیوں کو دئیے جانے والے پانی کو  بذات خود چیک کر رہے ہیں. (ڈی سی لاہور دانش افضال)