Action against violation of 1-dish and timings by District Administration.

Mar 10, 2020

پنجاب حکومت کی ہدایات /ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران ون ڈش کی خلاف ورزی پر متحرک.

اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ عدنان رشید کی اڈہ پلاٹ رائیونڈ روڈ پو واقع عالمگیر فارم ہاؤس پر کارروائی.

اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ عدنان رشید نے کارروائی کرتے ہوئے عالمگیر فارم ہاؤس کے مالک  ملک زبیر اور دولہا میاں احسان الحق کے خلاف ایف آئی آر کا اندراج کروا دیا.

اسسٹنٹ کمشنر مرضیہ سلیم کی پیرا گون میں کاروائی، اوقات کار کی خلاف ورزی پائی گئی. 

کاروائیاں ون ڈش اور اوقات کار کی خلاف ورزی پر گئیں. (ڈی سی لاہور دانش افضال).

اسسٹنٹ کمشنرز فیلڈ میں موجود ہیں اور ون ڈش اور اوقات کار پر کاروائیاں کر رہے ہیں. (ڈی سی لاہور دانش افضال).