Highlights

Mar 10, 2020

پنجاب حکومت کی ہدایات /ضلعی انتظامیہ لاہور متحرک.

ضلعی انتظامیہ لاہور کی سیوریج کے پانی سے سبزیاں اگانے پر کاروائی.

اسسٹنٹ کمشنر سٹی تبریز مری کی کاروائی.

کاروائی موضع جھگیاں ناگرہ میں کی گئی.

200 کنال زمین پر سبزیوں کی کاشت سیوریج کے پانی سے جاری تھی.

اسسٹنٹ کمشنر سٹی تبریز مری نے اپنی نگرانی میں سبزیوں کو تلف کروا دیا.

مقدمہ کا اندراج کروایا جا رہا ہے.

ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کی خصوصی ہدایت پر کاروائی عمل میں لائی گئی ہے.