Highlights

پنجاب حکومت کی ہدایات /ضلعی انتظامیہ لاہور متحرک.

غیر قانونی طور پر قائم پینٹ فیکٹریوں کے خلاف کاروائیاں جاری.

گوہاوا میں غیر قانونی طور پر قائم پینٹ فیکٹری کی نشاندہی.

اسسٹنٹ کمشنر مرضیہ سلیم کی محکمہ انڈسٹریز ، انوائرمنٹ اور لاہور کنٹونمنٹ بورڈ کے ہمراہ کاروائی.

یونٹ کو سیل کر دیا گیا ، فیکٹری بغیر این او سی اور لائسنس کے چلائی جا رہی تھی.

دیگر فیکٹریوں کے جعلی سٹیکرز لگا کر پینٹ کی فروخت کی جا رہی تھی.

نیشنل پینٹس، اولمپیا، مشالاایمولین، بلیک ڈئیر، بلیک ہارس اور سپر سپیشل جیسی فیکٹریوں کے جعلی سٹیکر لگا کر پینٹ کو فروخت کرنے کی کوشش جاری تھی.

ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کی خصوصی ہدایت پر کاروائی عمل میں لائی گئی.