پنجاب حکومت کی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ لاہور کورونا وائرس کے خلاف متحرک.

ضلعی انتظامیہ لاہور کی سڑک کنارے چیل اور صدقے کا گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری.

اسسٹنٹ کمشنر سٹی تبریز مری اور اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ عدنان رشید کی کاروائیاں.

کاروائیاں سگیاں پل اور نواں کوٹ میں کی گئیں.

02 افراد کو حراست میں لے لیا گیا. (ڈی سی لاہور دانش افضال).

حراست میں لئے گئے افراد کے خلاف مقدمات کا اندراج کروایا جا رہا ہے. (ڈی سی لاہور دانش افضال).

پنجاب حکومت نے 144 سیکشن کے تحت چیل اور صدقے کا گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف پابندی عائد کر رکھی ہے.