سیوریج کے پانی سے سبزیاں اگانے پر کاروائی

سیوریج کے پانی سے سبزیاں اگانے پر کاروائی. 

ضلعی انتظامیہ لاہور کی  سیوریج والے پانی سے سبزیاں آگانے پر سخت کاروائی. 

اسٹنٹ کمشنر سٹی تبریز مری کی کارروائی. 

موضع نیاز بیگ پر  40 کنال پر لگی پالک ، پھول گوبھی اور بند گوبھی کی سبزیوں کو سیوریج کا پانی دیا جا رہا تھا.

گندے پانی سے اگائی جانے والی سبزیوں کو تلف کر دیا گیا. (ڈی سی لاہور دانش افضال) 

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سیوریج کے پانی سے سبزیاں آگانے کا سخت نوٹس لیا تھا.

لاہور کے تمام اسٹنٹ کمشنرز سبزیوں کو دئیے جانے والے پانی کو چیک کر رہے ہیں. (ڈی سی لاہور دانش افضال)