Deputy Commissioner Lahore Visit - 13-12-2018

 ضلعی انتظامیہ کا شاہدرہ سے امامیہ کالونی تک تجاوزات کے خلاف آپریشن

 تمام عارضی تجاوزات کا خاتمہ کر دیا گیا.

 دکانوں کے باہر پڑے ہوئے سامان کو ضبط کر لیا گیا.

 اپریشن میں راوی زون کے عملہ نے حصہ لیا.

اپریشن ڈی سی لاہور صالحہ سعید کے دورہ کے بعد کیا گیا.