ضلعی انتظامیہ لاہور کی شادی ایکٹ کی خلاف ورزی پر کاروائی

ضلعی انتظامیہ لاہور کی شادی ایکٹ کی خلاف ورزی پر کاروائی

فیصل میرج ہال سبزہ زار کو سیل کر دیا گیا.

ون ڈش کی خلاف ورزی پائی گئی.

اے سی سٹی تبریز مری نے کاروائی کی.