Action against violation of 1-dish and timings by District Administration.

ڈی سی لاہور دانش افضال نے شادی بیاہ میں ون ڈش اور اوقات پر سختی سے عمل درامد کروانے کی ہدایت کر دی.

تمام اسٹنٹ کمشنرز فیلڈ میں شادی ایکٹ پر عمل درامد کو یقینی بنائیں. ڈی سی لاہور دانش افضال.

ون ڈش اور اوقات کار کی خلاف ورزی پر فوری کارروائی کی جائے. ڈی سی لاہور

اسسٹنٹ کمشنر سٹی تبریز مری کی گلشن راوی میں کاروائی.

ون ڈش کی خلاف ورزی پر کھانا ضبط کرلیا گیا.

کھانا اخوت فاونٹین ہاوس میں بھیج دیا گیا.

کیٹرنگ مینجر کو حراست میں لیکر مقدمہ کا اندراج کیا جا رہا ہے.