Highlights

پنجاب حکومت کی ہدایات / ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران متحرک.

ڈینگی کے حوالے سے افسران کے دورے.

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صفدر حسین ورک کا یو سی 09 قلعہ لکشمن سنگھ کا دورہ.

اے سی سٹی تبریز مری کا یو سی 09 کا دورہ.

اسسٹنٹ کمشنر کینٹ مرضیہ سلیم کا لاہور کنٹونمنٹ بورڈ 05 کا دورہ.

افسران نے ڈینگی ورکرز کی حاضری اور ڈینگی کے حوالے سے کئے گئے انتظامات کا جائزہ لیا.

افسران نے ڈینگی لاروا کا بھی جائزہ لیا.

افسران نے گھر گھر جا کر ڈینگی آگاہی پمفلٹس کی تقسیم کو یقینی بنایا.

ان ڈور اور آؤٹ ڈور ڈینگی سروئلنس کا جائزہ لیا گیا.

ڈینگی ورکرز کو ڈینگی سروئلنس پر خصوصی فوکس کرنے کی ہدایت کی.

افسران نے یوسیز مکینوں کو بھی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کو کہا.