Price Control Report

ضلعی انتظامیہ لاہور نے پرائس کنٹرول کی گزشہ روز کی رپورٹ جاری کردی .

234 مقامات کو چیک کیا گیا.

33 خلاف ورزیاں پائی گئیں.

32 ہزار روپے کے جرمانے عائد کئے گئے ہیں. (ڈی سی لاہور دانش افضال).

17 ایف آئی آر کا اندراج کروایا گیا ہے.

17 افراد کو حراست میں لے لیا گیا.(ڈی سی لاہور دانش افضال)

01 فرد کو سیدھا جیل بھیج دیا گیا. (ڈی سی لاہور دانش افضال) 

ڈی سی لاہور دانش افضال نے گراں فروشی پر سخت کریک ڈاؤن کی ہدایت جاری کر رکھی ہے.