Highlights

Feb 29, 2020

عالمی یوم شہری دفاع

شہر میں عالمی یوم شہری دفاع کے حوالے سے سول ڈیفنس لاہور کی مختلف تقریبات.

ناصر باغ میں خصوصی پریڈ کا اہتمام کیا گیا.

سول ڈیفنس آفیسر ملک عرفان علی  ، اسٹنٹ ڈائریکٹر سول ڈیفنس پنجاب قاری عالم شیر، اور سول ڈیفنس کے رضاکاروں کی شرکت.

ناصر باغ میں پاکستان کے ترانہ کی دھن اور سیرن بجایا گیا.

ناصر ناغ سے ٹاون ہال تک ریلی نکالی گئی.

ٹاون ہال میں شہری دفاع کے حوالے سمینار کا انعقاد کیا گیا.

ہر شہری شہر ی دفاع کی ٹریننگ کرے.

جنگ کے حالات میں شہری دفاع کی بہت زیادہ اہمیت ہوتی ہے. سول ڈیفنس آفیسر عرفان ملک.

ٹاؤن ہال میں شہری دفاع کے آلات کی نمائش بھی لگائی گئی.

شہر میں شہری دفاع کے حوالے سے خصوصی کمیپس لگائے گئے ہیں.