Corona virus

 کرونا وائرس / لاہور میں انتظامات. 

ڈی سی لاہور دانش افضال کی زیر صدارت ایران میں زائرین کو بھیجنے والے ٹورز آپریٹرز کا اجلاس. 

اجلاس میں زیارتوں کے حوالے سے جانے اور واپس آنے والے زائرین کی تعداد کے بارے میں بات چیت کی گئی.

تمام ٹورز آپریٹرز کی ایران میں جانے والے اور واپس آنے والے افراد کی لسٹ فراہم کی جائے.

ابھی تک 245 زائرین ایران سے واپس آئے ہوئے لاہور کے زائرین کی آج سکریننگ  کی جارہی ہے..

ڈاکٹروں کی ٹیمیں ان کے گھروں میں جاکر چیک اپ اور سکریننگ کے عمل کو مکمل کر رہی ہیں.

ٹورز آپریٹرز ضلعی انتظامیہ کو زایرین کا تمام ڈیٹا درست فراہم کرے گی.

ٹورز آپریٹرز ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کریں گے.(ڈی سی لاہور دانش افضال)