Action against violation of 1-dish and timings by District Administration.

پنجاب حکومت کی ہدایات /ضلعی انتظامیہ لاہور کی ون ڈش کی خلاف ورزی پر کاروائیاں جاری.

کاروائی جی ٹی روڈ پر کی گئی.

مہک مارکی کو سیل کر دیا گیا.

 مہک مارکی میں شادی کا فنکشن جاری تھا، دوران چیکنگ ون ڈش کی خلاف ورزی پائی گئی.

کاروائی اے سی شالیمار مہدی مالوف نے کی.

ڈی سی لاہور دانش افضال نے ون ڈش اور اوقات کار کی خلاف ورزی پر سخت کاروائیاں جاری رکھنے کی ہدایات کر رکھی ہیں.