Price Control Report

Feb 29, 2020

ضلعی انتظامیہ لاہور نے پرائس کنٹرول کی گزشہ روز کی رپورٹ جاری کردی .

222 مقامات کو چیک کیا گیا.

44 خلاف ورزیاں پائی گئیں.

41 ہزار 200 روپے کے جرمانے عائد کئے گئے ہیں. (ڈی سی لاہور دانش افضال).

20 ایف آئی آر کا اندراج کروایا گیا ہے.

20 افراد کو حراست میں لے لیا گیا.(ڈی سی لاہور دانش افضال)

ڈی سی لاہور دانش افضال نے گراں فروشی پر سخت کریک ڈاؤن کی ہدایت جاری کر رکھی ہے.