Action against violation of 1-dish and timings by District Administration.

پنجاب حکومت کی ہدایات /ضلعی انتظامیہ لاہور ون ڈش کی خلاف ورزی پر متحرک.

اسسٹنٹ کمشنر شالیمار مہدی مالوف کی کاروائی.

جی ٹی روڈ پر مہک مارکی کو سیل کر دیا گیا.

مارکی کو ون ڈش کی خلاف ورزی پر سیل کیا گیا.

ون ڈش کی خلاف ورزی پر کاروائیاں جاری رہیں گی.

ڈی سی لاہور دانش افضال نے ون ڈش کی خلاف ورزی پر کاروائیاں جاری رکھنے کی ہدایات کر رکھی ہیں.