Corona Virus/ Price of Masks

Feb 27, 2020

کرونا وائرس / ماسک کی قیمت

ڈی سی لاہور دانش افضال نے تمام اسٹنٹ کمشنرز کو میڈیکل سٹوروں اور فارمیسی پر ماسک کے سٹاک کو چیک کرنے کی ہدایت کر دی.

میڈیکل سٹوروں اور فارمیسی پر ماسک کی قیمتوں کو مسلسل قیمتوں کو مانیٹر کیا جائے. ڈی سی لاہور دانش افضال.

تمام اسٹنٹ کمشنرز ، ڈی ڈی او ہیلتھ شہر میں ماسک کے سٹاک اور قیمتو5کو چیک کر رہے ہیں. ڈی سی لاہور دانش افضال

اسسٹنٹ کمشنرز شالیمار ، ماڈل ٹاون ، کینٹ ، سٹی اور رائے ونڈ فیلڈ میں موجود ہیں.

ڈی ڈی او ہیلتھ زون کی سطح پر چیکنگ کو جاری رکھے ہوئے ہیں. ڈی سی لاہور دانش افضال