سات پیٹر2پمپس کی سائیڈز

ضلعی انتظامیہ لاہور نے سات پیٹر2پمپس کی سائیڈز کی لیز کے عمل کو مکمل کردیا.

لیاقت پیٹرولیم جی ٹی روڑ کی لیز ایک کروڑ اکسٹھ لاکھ کے بولی دہندہ کو دی گئی.

شیرنوالہ فلنگ اسٹیشن کی سائید کو ایک کروڑ پینسٹھ لاکھ میں دیا گیا.

ائرو ہیڈ پیڑول پمپ وحدت روڑ کو ایک کرور ستر لاکھ روپے میں لیز پر دیا گیا.

میاں برادر پیٹرول پمپ کو نواں کوٹ ایک کروڑ تین لاکھ روپے میں لیز پر دیا گیا.

خاں اینڈ پیڑول پمپ راوی لنک روڑ کی سائیڈ کو ساٹھ لاکھ روپے کی بولی پر لیز پر دیا گیا

ہائی وے ٹریڈرز گریڈ اسٹیشن بہاولپور ہاوس کو 95 لاکھ روپے  کی بولی پر لیز پر دیا گیا.

داتا گنج بخش پیٹرولیم ملتان روڑ 65 لاکھ روپے کی بولی پر لیز پر دیا گیا.

ترجمان ضلعی انتظامیہ