Polio Meeting

Feb 27, 2020

ڈی سی لاہور دانش افضال کی زیر صدارت انسدادِ پولیو مہم کے حوالے سے اجلاس.

اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صفدر حسین ورک ، ایس اے او، اسسٹنٹ کمشنرز سمیت دیگر افسران کی شرکت.

پچھلی پولیو مہم کا جائزہ لیا گیا.

ایل کیو ایس کی رپورٹ کا جائزہ لیا گیا.

مسڈ بچوں کو پولیو کے قطرے فوری پلانے کی ہدایت کی گئی.

افسران ابھی سے اگلی پولیو مہم کے لئے متحرک رہیں. (ڈی سی لاہور دانش افضال).

پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لائیں. (ڈی سی لاہور دانش افضال).

پولیو مہم کے سلسلے میں کسی کوتاہی کا ہرگز مظاہرہ نہ کریں. (ڈی سی لاہور دانش افضال).

پولیو کے سلسلے میں کوتاہی کسی صورت قابل قبول نہ ہو گی. (ڈی سی لاہور دانش افضال).