Action against violation of 1-dish and timings by District Administration.

پنجاب حکومت کی ہدایات /ضلعی انتظامیہ لاہور کی ون ڈش کی خلاف ورزی پر کاروائیاں جاری.

دیوان ظفر مارکی پر ون ڈش کی خلاف ورزی پائی گئی.

شیر شاہ روڈ پر کاروائی عمل میں لائی گئی.

ہال کو سیل کر دیا گیا ہے اور اضافی کھانے کو ضبط کر لیا گیا ہے.

ضبط کئے ہوئے اضافی کھانے کو اخوت فاؤنڈیشن کو بھیج دیا گیا ہے.

کاروائی اے سی شالیمار مہدی مالوف نے کی.

ڈی سی لاہور دانش افضال کی خصوصی ہدایت پر ون ڈش کی خلاف ورزی پر کاروائیاں جاری ہیں.