Highlights

پنجاب حکومت کی ہدایات /ضلعی انتظامیہ لاہور متحرک.

اسسٹنٹ کمشنر شالیمار مہدی مالوف کی زیر نگرانی ہربنس پورہ کے علاقے مصطفیٰ ٹاؤن میں گرینڈ آپریشن.

آپریشن میں 04 پولیس ریزرو، 02 ایکسکیویٹرز، ایم سی ایل، سول ڈیفنس اور ریونیو ڈیپارٹمنٹ کی شرکت.

05 ایکڑ زمین کو قبضہ مافیا سے واگزار کروا لیا گیا ہے، 04 نئی تعمیر کی جانے والی باؤنڈری والز کو مسمار کر دیا گیا ہے.

زمین کی کل مالیت 40 کروڑ ہے.

ڈویلپر کے خلاف ایف آئی آر کا اندراج کروایا جا رہا ہے جو غیر قانونی طریقے سے ہاؤسنگ سوسائٹی تعمیر کرنے کی کوششوں میں تھے.

سرکاری زمین پر غیر قانونی طور پر قبضہ کی ہرگز اجازت نہ ہے.

ڈی سی لاہور دانش افضال نے سرکاری زمین پر قبضہ مافیا گروپ کے خلاف سخت کاروائیاں عمل میں لانے کی ہدایات جاری کر رکھی ہیں.