Polio Campaign

پنجاب حکومت کی ہدایات /ضلعی انتظامیہ لاہور متحرک.

ضلعی انتظامیہ لاہور انسدادِ پولیو مہم میں تمام تر انتظامات کو کامیاب بنانے کے لئے پوری طرح سے متحرک ہے.

آج انسدادِ پولیو مہم کا دوسرا روز ہے.

 پولیو مہم بھرپور طریقے سے جاری ہے. (ڈی سی لاہور دانش افضال ).

پولیو مہم میں تعینات ٹیمیں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہیں. (ڈی سی لاہور دانش افضال ).

ٹیمیں گھر گھر جا کر پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ٹارگٹ پورا کر رہی ہیں. 

اسسٹنٹ کمشنرز، ڈی ڈی ایچ اوز اپنے اپنے علاقوں میں پولیو ٹیموں کی سخت مانیٹرنگ کو جاری رکھے ہوئے ہیں. (ڈی سی لاہور دانش افضال ).

 پولیو مہم کی کامیابی کے لئے تمام تر ضروری اقدامات اٹھا رہے ہیں. (ڈی سی لاہور دانش افضال) 

 انسدادِ پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں. (ڈی سی لاہور دانش افضال )