Polio Campaign

Feb 17, 2020

پنجاب حکومت کی ہدایات /ضلعی انتظامیہ لاہور متحرک.

انسدادِ پولیو مہم.

انسدادِ پولیو مہم کا آج پہلا دن.

اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ عدنان رشید کا یو سی 120 ٹیم نمبر 17 کا واپڈا ٹاؤن کے علاقے میں پولیو ورکرز کی کارکردگی کو مانیٹر کرنے کے لئے دورہ.

اسسٹنٹ کمشنر مرضیہ سلیم کا ڈی ایچ اے فیز 05 میں پولیو انتظامات اور ورکرز کی کارکردگی کو مانیٹر کرنے کے لئے دورہ.

یو سی 120 میں ابھی تک 12 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے ہیں. (اے سی رائیونڈ عدنان رشید).

افسران نے ٹیلی شیٹس، مائیکرو پلان، فنگر مارکنگ، ڈور مارکنگ کو چیک کیا.

ٹیمیں پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو گھر گھر جا کر پولیو کے قطرے پلانے میں مصروف ہیں. 

ڈی سی لاہور دانش افضال نے پولیو مہم میں ورکرز کی کارکردگی کو مانیٹر کرنے کی ہدایات جاری کر رکھیں ہیں.