پنجاب حکومت کی ہدایات /ضلعی انتظامیہ لاہور متحرک.

پنجاب حکومت کی ہدایات /ضلعی انتظامیہ لاہور متحرک.

ضلعی انتظامیہ لاہور نے انسداد پولیو مہم میں افسران کا ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا.

ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا 

پولیو مہم 17 فروری تا 21 فروری تک جاری رہے گی. (ڈی سی لاہور دانش افضال).

داتا گنج بخش زون میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو اصغر جوئیہ، اے سی سٹی تبریز مری ، ایس آر ڈی جی بی ٹی محمد عثمان، بلال حسین بلڈنگ انسپکٹر ، ایم او آر اختر چوہان، ایم او ایف محمد ظفر حسین زیدی، ایم او پی مزمل اشتیاق ڈیوٹی سر انجام دیں گے جبکہ فوکل پرسن ڈی ڈی ایچ او ڈی جی بی ٹی ڈاکٹر زاہر منیر ہوں گے. (ڈی سی لاہور دانش افضال).

راوی زون میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر عامر شفیق ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صفدر حسین ورک ، ایم او آر طاہر علی، زیڈ او انفراسٹرکچر صفر وڑائچ، ایم او ایف افتخار ندیم ڈیوٹی سر انجام دیں گے جبکہ فوکل پرسن ڈی ڈی ایچ او راوی زون ڈاکٹر نادیہ ہوں گی.

گلبرگ زون میں اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا ، ایم او ایف محمد اشتیاق، سب انجینئر عصمت اللہ، ڈپٹی سی او ظفر اقبال قریشی ڈیوٹی سر انجام دیں گے، جبکہ فوکل پرسن ڈی ڈی ایچ او گلبرگ زون ڈاکٹر غوث احمد ہوں گے.

سمن آباد زون میں چوہدری اشفاق خان ایس آر سمن آباد، بلڈنگ انسپکٹر وحید، سب انجینئر محمد جہانزیب احمد، ایم او پی شوکت علی اظہر، جی اے ریونیو ون آصف شاہ، سب انجینئر رانا محسن ڈیوٹی سر انجام دیں گے جبکہ فوکل پرسن ڈی ڈی ایچ او سمن آباد زون ڈاکٹر شاہد نبی ہوں گے. (ڈی سی لاہور دانش افضال).

 اقبال زون میں سیکرٹری ڈی آر ٹی اے غیاث الدین، اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ عدنان رشید، اسسٹنٹ پلاننگ تنویر شہزاد، سی ڈی او عرفان علی، زیڈ او ایف ندیم طاہر ، ایم او آر ملک ادریس ڈیوٹی سر انجام دیں گے جبکہ فوکل پرسن ڈی ڈی ایچ او سمن آباد زون ڈاکٹر اختر گجر ہوں گے. (ڈی سی لاہور دانش افضال).

 شالامار زون میں ایم او ایف مسعود شاہ، ایم او پی نرگس زاہد، سب انجینئر روحیل باجوہ جبکہ فوکل پرسن ڈی ڈی ایچ او شالامار زون ڈاکٹر اسد ہوں گے.

نشتر زون میں ایس آر نشتر ظہور حسین، ایم او پی امین مغل، ایم او انفراسٹرکچر عبدالقیوم نیازی، ایس ڈی او نشتر زون محمد کلیم، ایم او سجاد احمد ڈیوٹی سر انجام دیں گے جبکہ فوکل پرسن ڈی ڈی ایچ او نشتر زون ڈاکٹر ذوالفقار حسین ہوں گے.

تحصیل کینٹ میں اسسٹنٹ کمشنر کینٹ مرضیہ سلیم ، اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ کوارٹر رانا امجد، تحصیلدار کینٹ علیم احمد ڈیوٹی سر انجام دیں گے جبکہ فوکل پرسن ڈی ڈی ایچ او کینٹ ڈاکٹر جنید ہوں گے.

عزیز بھٹی زون میں ایس آر اے بی ٹی مس فرح دیبا، ایم او پی ارم الطاف، ایم او آر شہزاد اقبال قریشی اے زیڈ او محمود اختر زاہد ڈیوٹی سر انجام دیں گے جبکہ فوکل پرسن ڈی ڈی ایچ او عزیز بھٹی زون ڈاکٹر راجہ زبیر ہوں گے.

واہگہ زون میں اسسٹنٹ کمشنر شالیمار مہدی مالوف ، ایم او آر ایم سی ایل رانا نوید، ایم او پی فریحہ، ایم او انفراسٹرکچر کاشف بٹ ڈیوٹی سر انجام دیں گے جبکہ فوکل پرسن ڈی ڈی ایچ او واہگہ زون ڈاکٹر سید سرفراز ہوں گے. (ڈی سی لاہور دانش افضال).

افسران پولیو ٹیموں کی مانیٹرنگ کریں گے، لاکڈ ہاؤسز، زیرو ہاؤسز کی چیکنگ کو یقینی بنائیں گے. (ڈی سی لاہور دانش افضال).