Price Control Report

Feb 15, 2020

ضلعی انتظامیہ لاہور نے پرائس کنٹرول کی گزشہ روز کی رپورٹ جاری کردی .

274 مقامات کو چیک کیا گیا.

35 خلاف ورزیاں پائی گئیں.

43 ہزار 500 روپے کے جرمانے عائد کئے گئے ہیں. (ڈی سی لاہور دانش افضال).

 10 ایف آئی آر کا اندراج کروایا گیا ہے.

10 افراد کو حراست میں لے لیا گیا.(ڈی سی لاہور دانش افضال)

ڈی سی لاہور دانش افضال نے گراں فروشی پر سخت کریک ڈاؤن کی ہدایت جاری کر رکھی ہے.