Highlights

Feb 15, 2020

دیوار گرنے کا واقعہ.

شفیق آباد پولیس اسٹیشن کے سامنے زیر تعمیر دیوار گر گئی.

ڈی سی لاہور دانش افضال نے نوٹس لے لیا. 

 02 افراد زخمی، زخمیوں کو میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے. 

01 فرد ملبے تلے دبا ہوا، اسے نکالنے کی کوشش جاری ہے.

ڈی سی لاہور دانش افضال کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی تبریز مری اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئے.

اسسٹنٹ کمشنر تبریز مری جائے وقوعہ پر موجود ہے اور تمام تر معاملات کی نگرانی کر رہے ہیں(ڈی سی لاہور دانش افضال) .