پنجاب حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ لاہور سرکاری زمین کو قبضہ مافیا سے چھڑوانے کے لئے متحرک.
اسسٹنٹ کمشنر شالیمار مہدی مالوف کی کاروائی.
تقریباً 70 کنال سرکاری زمین کو قبضہ مافیا سے واگزار کروا لیا گیا.
ہربنس پورہ میں آپریشن کیا گیا.
آپریشن میں ایم سی ایل، اے سی ای، پولیس اور ریونیو سٹاف نے حصہ لیا.
سرکار کی زمین پر قبضہ مافیا افراد نے قبضہ جما رکھا تھا.
ڈی سی لاہور دانش افضال نے قبضہ مافیا کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری رکھنے کی ہدایت کر رکھی ہے.