پنجاب حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ لاہور ترقیاتی اسکیموں کے حوالے سے متحرک.
ضلعی انتظامیہ لاہور نےکمیونٹی ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت چلنے والی 24 ترقیاتی اسکیموں کا کام مکمل کر دیا ہے.
پی پی 159، 161، 167، 168، 170 اور 173 میں پی سی سی، ڈرینج لائنز، کنسٹرکشن، نالیوں کی اسکیمیں شروع کی گئی تھیں.(ڈی سی لاہور دانش افضال)
پی پی 159 کی 01 اسکیم، پی پی 161 میں 06 اسکیمیں شامل ہیں.
پی پی 167 میں 09 اسکیمیں، پی پی 167 میں 05، پی پی 170 کی 01 اسکیم جبکہ پی پی 173 میں 02 اسکیمیں شامل تھیں، ان اسکیموں پر کام مکمل کر لیا گیا ہے. (ڈی سی لاہور دانش افضال).
ضلعی انتظامیہ لاہور ترقیاتی اسکیموں کے حوالے سے متحرک ہے اور ترقیاتی کاموں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے میں مصروف ہے. (ڈی سی لاہور دانش افضال)