Anti Encroachment Drive.

پنجاب حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ لاہور کا انسداد تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے.

تحصیل رائیونڈ اور تحصیل شالیمار زون میں آپریشن کیا گیا ہے.

تحصیل شالیمار میں شادباغ اور سکیم نمبر 02 میں انسدادِ تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا گیا.

تحصیل رائیونڈ میں مون مارکیٹ علامہ اقبال زون میں آپریشن کیا گیا.

آپریشن میں ایم سی ایل نے بھی حصہ لیا.

دوران آپریشن سینکڑوں کی تعداد ریڑھیوں، پھٹوں، پلاسٹک کی کرسیوں ،ٹائروں اور دیگر سامان کو قبضے میں لے لیا گیا ہے.

انسدادِ تجاوزات کے خلاف کاروائیاں اے سی شالیمار مہدی مالوف اور اے سی رائیونڈ عدنان رشید نے کیں. 

آپریشن کا مقصد تجاوزات کا مکمل خاتمہ ہے. (ڈی سی لاہور دانش افضال).

تجاوزات کے آخری خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا. (ڈی سی لاہور دانش افضال).