Panagah (Shelter Homes)

پنجاب حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران متحرک.

اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا کا گلبرگ پناہ گاہ کا دورہ.

اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا نے پناہ گاہ میں مقیم افراد کی تعداد کا جائزہ لیا.

پناہ گاہ میں 15 افراد مقیم تھے.

پناہ گاہ میں مقیم افراد کو رات کا کھانا بھی فراہم کیا گیا.

اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا نے پناہ گاہ میں مقیم افراد کے ساتھ کھانا بھی کھایا.

گلبرگ پناہ گاہ میں مقیم افراد سے سہولیات کے بارے میں دریافت کیا.

گلبرگ پناہ گاہ میں مقیم افراد نے تسلی بخش جواب دئیے.

گلبرگ پناہ گاہ میں مجموعی طور پر انتظامات تسلی بخش تھے.