Highlights

ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کی زیر صدارت سکول رجسٹرنگ اتھارٹی کا اجلاس.

اجلاس میں سی ای او ایجوکشن اتھارٹی کے ممبران کی شرکت. 

اجلاس میں 05 ایجنڈے پیش کئے گئے.

گلشن راوی لائسیم سکول پر رپورٹ شکایت کا جائزہ لیا گیا.

سکولوں کی رجسٹریشن کا جائزہ لیا گیا.

پرائیویٹ سکولوں کے فٹنس سرٹیفیکیٹس کے حوالے سے ایس ڈی او بلڈنگ کو جائزہ لینے کی ہدایت.

جن سکولوں کی نئے سرے سے رجسٹریشن یا ایکسٹینشن ہو گی وہ کیس پہلے کمیٹی کے پاس جائے گا .

اس مقصد کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے، کمیٹی میں اسسٹنٹ کمشنرز، ایس ڈی اوبلڈنگ، ڈی ڈی ای او ایجوکیشن زنانہ و مردانہ شامل ہیں.(ڈی سی لاہور دانش افضال).