Highlights

Feb 08, 2020

پنجاب حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران متحرک.

اسسٹنٹ کمشنر تبریز مری کا سروسز ہسپتال کا دورہ.

ہسپتال میں ڈاکٹروں اور سٹاف کی حاضری، ادویات کے سٹاک، ادویات کی فوری دستیابی، لیبر روم ، ایمرجنسی روم، گائنی اور دیگر انتظامی امور کو چیک کیا.

تمام ڈاکٹرز اور سٹاف ڈیوٹی پر موجود. 

ہسپتال میں آؤٹ ڈور مریضوں کا بھی جائزہ لیا.

اسسٹنٹ کمشنر سٹی تبریز مری نے ہسپتال میں بیڈشیٹس کو بھی فوری تبدیل کرنے کو کہا.

ہسپتال میں صفائی ستھرائی کے انتظامات کو بھی چیک کیا گیا، انتظامیہ کو صفائی ستھرائی کے انتظامات کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت کی.

ہسپتال میں آئے ہوئے مریضوں سے ملاقات، صورتحال کے بارے میں دریافت کیا.

ہسپتال انتظامیہ کو مریضوں سے حسن پیار اور محبت سے پیش آنے کی ہدایت کی.

مریضوں کو ہر ممکن طبی سہولیات فراہم کرنے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں.

مریضوں کے دکھ درد میں شریک ہوں، ان کے درد کو اپنا درد سمجھیں.

ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کی خصوصی ہدایت پر سروسز ہسپتال کا دورہ کیا گیا ہے.