ڈی سی لاہور دانش افضال کی زیر صدارت انسداد ڈینگی و پولیو کا اجلاس.
اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صفدر ورک ،اسسٹنٹ کمشنرز اور ہیلتھ اتھارٹی لاہور کے افسران کی شرکت.
اجلاس میں شہر بھر میں کل سے ڈینگی سرویلنس کو تیز کرنے کا فیصلہ.
تمام ڈی ڈی او حضرات اپنے زون میں ڈینگی ٹیموں کو چیک کریں.
شہر میں موجود تمام ہاٹ سپاٹس کو چیک کیا جائے.
ڈینگی سے بچاو کی حفاظتی تدابیر کے حوالے سے آگاہی دی جائے.
17 فروری سے شروع ہونے والی پولیو مہم کو احسن انداز سے چلایا جائے.
پولیو مہم کے انتظامات پر ڈی سی لاہور دانش افضال کو تفصیلی بریفنگ دی گئی.