Action against the occupying mafia group of Lahore.

پنجاب حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران قبضہ مافیا گروپ کے خلاف متحرک.

اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ عدنان رشید کی کارروائی.

لیبر کالونی رائیونڈ میں فلیٹس پر غیر قانونی طور پر قبضہ جمائے قبضہ مافیا گروپ کے خلاف آپریشن کیا گیا.

06 فلیٹس کو قبضہ مافیا سے چھڑوا لیا گیا.

فلیٹس کو اصل حقداروں کے سپرد کر دیا گیا ہے.

ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کی ہدایت پر کاروائی کی گئی.

غیر قانونی طور پر قبضہ کرنے کی اجازت ہرگز کسی کو نہ دی جائے گی. (ڈی سی لاہور دانش افضال).

ٹیمیں فیلڈ میں موجود اور قبضہ مافیا گروپ کے خلاف زبردست کریک ڈاؤن جاری رکھے ہوئے ہیں. (اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ عدنان رشید).