Action against violation of 1-dish and timings by District Administration.

پنجاب حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران ون ڈش اور اوقات کار کی خلاف ورزی پر متحرک.

اسسٹنٹ کمشنر تبریز مری کی کارروائی.

شام نگر نزد چوبرجی اوپن میرج فنکشن کی چیکنگ کی گئی.

میرج ایکٹ کی خلاف ورزی پائی گئی.

اسسٹنٹ کمشنر سٹی تبریز مری نے کارروائی کرتے ہوئے کیٹرنگ اور دیگر سامان کو ضبط کروایا.

مینجر کو موقع پر گرفتار کروایا گیا.

ایف آئی آر کا اندراج بھی کروا دیا گیا.

ون ڈش کی خلاف ورزی پر کاروائیاں جاری رہیں گی.

ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کی ہدایت پر کاروائی کی گئی ہے.