ضلعی انتظامیہ لاہور نے ایل پی جی گیس کی مقرر قیمت پر عمل درآمد کروانے کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دیں
ڈی سی لاہور نےٹیموں کو ایل پی جی کی 115 روپے فی کلو قیمت پر عمل درآمد کروانے کی ہدایت
ٹیموں کو ایل پی جی فروخت کرنے والی دکانوں کے علاوہ مارکیٹنگ کمپنیوں پر بھی ریٹ چیک کرنے کی ہدایت
گراں فروشی کرنے والے دکانداروں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کیا جائے ڈی سی لاہور صالحہ سعید