Clean and Green Drive

Feb 07, 2020

ضلعی انتظامیہ لاہور کی کلین اینڈ گرین مہم تیزی سے جاری ہے.

ضلعی انتظامیہ لاہور کلین اینڈ گرین مہم کو جاری رکھے ہوئے ہے.

ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران کلین اینڈ گرین مہم کو کامیاب بنانے کے لئے مصروف.

ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران انسدادِ پوسٹرز/بینرز مہم کے خلاف زبردست آپریشن کر رہے ہیں. 

اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ عدنان رشید ، اسسٹنٹ کمشنر شالیمار مہدی مالوف اور اسسٹنٹ کمشنر مرضیہ سلیم کی کاروائیاں.

اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ عدنان رشید کی زیر نگرانی اورنج لائن ٹرین پلرز سے پوسٹرز، بینرز کو ہٹا دیا گیا.

اسسٹنٹ کمشنر مرضیہ سلیم کی نگرانی میں علامہ اقبال آور انفنٹری روڈ سے وال چاکنگ، بینرز اور پوسٹرز کو ختم کروایا گیا.

اے سی شالیمار مہدی مالوف کی زیر نگرانی لال شاہ روڈ اور شیلر چوک شالامار سے بینرز اور پوسٹرز کو ہٹا دیا گیا.

انسدادِ وال چاکنگ اور پوسٹرز مہم جاری رہے گی. (ڈی سی لاہور دانش افضال).