Anti Encroachment Drive.

Feb 06, 2020

پنجاب حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ لاہور انسدادِ تجاوزات کے خلاف آپریشن میں متحرک.

کلین اینڈ گرین مہم کے تحت آپریشن کو جاری رکھے ہوئے ہے.

اسسٹنٹ کمشنر مرضیہ سلیم کی موضع گوہاوا تحصیل کینٹ میں کاروائی.

04 کنال 07 مرلہ سرکاری زمین کو واگزار کروا لیا.

سرکاری زمین پر با اثر افراد نے قبضہ جما رکھا تھا.

زمین کی کل مالیت 90 ملین ہے.

ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال نے سرکاری زمین کو قبضہ مافیا سے چھڑوانے کی ہدایات جاری کر رکھی ہیں.

قبضہ مافیا کے خلاف سخت سے سخت کریک ڈاؤن کریں. (ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال).