Panagah (Shelter Homes)

Feb 05, 2020

پنجاب حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران کے پناہ گاہوں کے دورے.

اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ عدنان رشید کا ٹھوکر نیاز بیگ پناہ گاہ  دورہ.

پناہ گاہ میں تعینات ملازمین کی حاضری اور دیگر انتظامی امور کو چیک کیا. 

پناہ گاہ میں 68 افراد مقیم تھے.

اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ عدنان رشید نے مقیم افراد سے بات چیت کی.

پناہ گاہ میں دی جانے والی سہولیات کے بارے میں دریافت کیا.

اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ عدنان رشید نے پناہ گاہ میں صفائی ستھرائی کے انتظامات کو بھی چیک کیا.

پناہ گاہ انتظامیہ کو مقیم افراد کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت.

ضلعی انتظامیہ لاہور پناہ گاہوں میں تمام تر سہولیات فراہم کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے.(ڈی سی لاہور دانش افضال). 

پناہ گاہ میں مقیم افراد کو سہولیات فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ لاہور کی اولین ترجیحات میں شامل ہے. (ڈی سی لاہور دانش افضال)