یوم یکجہتی کشمیر
فیصل چوک سے یوم یکجہتی کشمیر کی ریلی کے لیے تیاریاں مکمل
ریلی دن 12 بجے نکالی جائے گی.
ریلی سے قبل سائرن، ترانے اور کشمیری نغمے لگائے جائیں گے.
ریلی روٹ پر تین میڈیکل کیمپس لگا دئیے گئے .(ڈی سی لاہور دانش افضال)
فیصل چوک میں واسا پانی کے ٹینکرز بھی کھڑے کر دئے گئے .(ڈی سی لاہور دانش افضال)
ٹریفک کی بحالی اور سیکیورٹی کے لئے پولیس افسران کو مناسب انتظامات
ریلی کی قیادت وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کریں گے.
عوام الناس کی بڑی تعداد کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کرے گی. (ڈی سی لاہور دانش افضال)
سائرن بجایا جائے گا اور خاموشی اختیار کی جائے گی.
کشمیر اور پاکستان کے ترانے چلائے جائیں گے.(ڈی سی لاہور دانش افضال)
انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم اور یو این او کی قراردادوں پر عملدرآمد کے متعلق آواز بلند کی جائے گی. (ڈی سی لاہور دانش افضال)