Anti Encroachment Drive.

پنجاب حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران متحرک.

سرکاری زمین کو واگزار کروانے میں متحرک.

اسسٹنٹ کمشنر شالیمار مہدی مالوف کی فتح گڑھ میں کاروائی.

05 مرلہ سرکاری زمین کو واگزار کروایا گیا.

 08 دکانوں کو نذیر گارڈن میں مسمار کر دیا گیا.

کاروائی میں پولیس، ایم سی ایل اور ریونیو نے حصہ لیا.

سرکار کی زمین پر با اثر افراد نے قبضہ جما رکھا تھا.

ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کی خصوصی ہدایت پر کاروائی کی گئی ہے.