Kashmir Day Activities

ڈی سی لاہور دانش افضال کی زیر صدارت یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے اجلاس.

اجلاس میں فیصل چوک سے برآمد ہونے والی ریلی کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا.

ریلی روٹ پر تین میڈیکل کیمپس لگائے جائیں گے.(ڈی سی لاہور دانش افضال) 

فیصل چوک میں واسا پانی کے ٹینکرز بھی کھڑے کریں.(ڈی سی لاہور دانش افضال) 

ٹریفک کی بحالی اور سیکیورٹی کے لئے پولیس افسران کو مناسب انتظامات کرنے کی ہدایت.

ریسکیو 1122 اپنی ایمبولینسز کھڑی کریں گے.

ریلی کی قیادت وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کریں گے.

عوام الناس کی بڑی تعداد کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کرے گی. (ڈی سی لاہور دانش افضال)

سائرن بجایا جائے گا اور خاموشی اختیار کی جائے گی.

کشمیر اور پاکستان کے ترانے چلائے جائیں گے.(ڈی سی لاہور دانش افضال) 

انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم اور یو این او کی قراردادوں پر عملدرآمد کے متعلق آواز بلند کی جائے گی. (ڈی سی لاہور دانش افضال)