Visit of Arazi Record Centers

Feb 01, 2020

پنجاب حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران فیلڈ میں موجود ہیں.

اسسٹنٹ کمشنر مرضیہ سلیم کا اراضی ریکارڈ سنٹر کینٹ کا دورہ.

ملازمین کی حاضری، زیر التوا کیسز، کمپیوٹر سیکشن، آن لائن سسٹم، ٹوکن سسٹم اور دیگر انتظامی امور کو چیک کیا.

02 ایس سی اوز چھٹی پر تھے، 15 ٹوکن جاری کئے جا چکے تھے.

180 انتقال اراضی کے اور 02 کھیوٹ کیسز سامنے آئے.

06 پرچہ رجسٹری کے زیر التوا کیسز پائے گئے.

اسسٹنٹ کمشنر مرضیہ سلیم نے ایل آٖر او کو فوری طور پر کیسز کو نمٹانے کی بھی ہدایت کر دی.

اراضی ریکارڈ سنٹر میں موجود سائلین سے صورتحال کے بارے میں بھی دریافت کیا.

اراضی ریکارڈ سنٹر انتظامیہ کو سائلین کے ساتھ اچھا سلوک کرنے اور ان کے مسائل کو فوری حل کرنے کی ہدایت کی. 

مجموعی طور پر انتظامات تسلی بخش تھے.