Kashmir Solidarity Day

ضلعی انتظامیہ لاہور یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے سرگرمیوں کو تیز کر دیا

گورنمنٹ جونیئر ماڈل ہائی سکول ماڈل ٹاون میں کشمیر ریلی کا انعقاد.

ریلی میں استاتذہ اور بچوں نے شرکت کی.

ریلی کے شرکا نے کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے لگائے.

بھارت کے کشمیر پر غاصبانہ قبضہ اور کشمیریوں پر ہونے والے مظالم کو اجاگر کیا گیا.

عالمی برادری یواین او کی قراردادں پر عمل درامد کروائیں. شرکا.

ضلعی انتظامیہ شہر میں بھر پور انداز میں یوم یکجہتی کے پروگرامز کا انعقاد کر رہی ہے. ڈی سی لاہور دانش افضال