Action against violation of 1-dish and timings by District Administration.

پنجاب حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ لاہور کی ون ڈش کی خلاف ورزی پر کاروائی.

اسسٹنٹ کمشنر شالیمار مہدی مالوف کی کاروائی.

قصر منیر کو ون ڈش کی خلاف ورزی پر سیل کیا گیا.

اضافی کھانے کو ضبط کر لیا گیا.

ضبط کئے گئے کھانے کو اخوت فاؤنڈیشن کو بھیج دیا گیا. 

ون ڈش کی خلاف ورزی پر کاروائیاں جاری رہیں گی.(ڈی سی لاہور دانش افضال).