یوم یکجہتی کشمیر
ضلعی انتظامیہ لاہور نے یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سرگرمیوں کا آغاز کر دیا.
شہر کی اہم مارکیٹوں میں 5 فروری کی مناسبت سے بینرز و سٹمیرز کو لگایا جا رہا ہے. ڈی سی لاہور دانش افضال.
لاڑی اڈہ سے چلنے والی گاڑیوں، سپیدو بسوں پر بینرز آویزاں کر دئیے گئے. ڈی سی لاہور دانش افضال
سرکاری دفاتر میں کشمیر کا جھنڈا اور بینرز اور سٹمیرز کو لگایا جا رہا ہے. ڈی سی لاہور دانش افضال
بھارت کے کشمیر پر قبضہ اور کشمیریوں کے ساتھ کی جانے والے غیر انسانی مظالم کو اجاگر کیا گیا ہے. ڈی سی لاہور دانش افضال.
ضلعی انتظامیہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مختلف پروگراموں کا انعقاد بھی کرے گی. ڈی سی لاہور دانش افضال