Clean And Green Drive

Jan 31, 2020

ضلعی انتظامیہ لاہور نے شہر میں کلین اینڈ گرین مہم کو تیز کر دیا.

تمام اسٹنٹ کمشنرز کلین اینڈ گرین مہم کی مانیٹرنگ کر رہے ہیں.

نشتر ٹاون میں تجاوازت کے خلاف آپریشن میں سات افراد کو حراست میں لے لیا گیا.

ستائیس عارضی دکانوں کو ختم کروا دیا گیا. ڈی سی لاہور دانش افضال.

اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا نے آپریشن کو لیڈ کیا.

شہر میں بینرز و سٹمیرز اور پوسٹرز کا خاتمہ کیا جا رہا ہے. ڈی سی لاہور دانش افضال.