Visit of Vegetable Market

ضلعی انتظامیہ لاہور /افسران متحرک.

ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا کا کاچھا فروٹ و سبزی منڈی کا دورہ.

اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا نے منڈی میں ملازمین کی حاضری، سبزیوں اور پھلوں کے معیار، سرکاری نرخوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیا.

پیاز کی نیلامی کے عمل کو بھی مانیٹر کیا گیا.

گراں فروشی کا جائزہ لیا گیا.

گراں فروشی پر 03 پھڑیوں کو گرفتار کروایا گیا.

منڈی میں صفائی ستھرائی کے انتظامات کو چیک کیا.

منڈی انتظامیہ کو تجاوزات اور صفائی کے انتظامات کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت بھی کی.