لاہور (31 جنوری)
ڈی سی لاہور دانش افضال کا روزنامہ دنیا لاہور کے چیف نیوز ایڈیٹر جمشید احمد بٹ کے والد کی وفات پر اظہارِ تعزیت ۔
اللّہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔: ڈی سی لاہور دانش افضال
اللّہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے: ڈی سی لاہور
***