Action against Theater Vulgarity

ضلعی انتظامیہ لاہور کی محفل تھیٹر کے خلاف کاروائی.

تھیٹر کو سیل کر دیا گیا.

اداکارہ ندا چودھری نے ڈرامہ " یہ میرا دل میں بے ہودہ ڈانس کیا تھا.

اے سی شالیمار معلوف مہدی نے محفل تھیٹر کے خلاف کاروائی کی.

ضلعی انتظامیہ کو بے ہودہ ڈانس کی شکایت موصول ہوئی جس پر کاروائی عمل میں لائی گئی.

ضلعی انتظامیہ کسی تھیٹر کو خلاف ورزی نہیں کرنے دے گی. ڈی سی لاہور دانش افضال